جاپان میں برف کے تودے کی فلاکت

جنوبی جاپان میں واقع ایک اسکینگ سنٹر میں  برف کا تودہ گرنے سے اسکولوں کے طالب علم زخمی ہوگئے، جن میں  سے 8 زخموں  کی  تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔

 

 


ٹیگز: جاپان , تودہ