جنوبی ایشیا شدید سیلاب کی زد میں ،24 ملین افراد متاثر

جنوبی ایشیا    کو اس وقت  حالیہ  عشرے کے بد ترین سیلاب کا سامنا  ہے  جہاں  ریڈ کراس کے مطابق  24 ملین  سے زائد افراد  متاثر  ہوئے ہیں۔

بھارت،بنگلہ دیش  اور نیپال  میں 10 اگست سے اب تک   750 افراد  سیلاب کی تباہ کاریوں  کی نذر ہو گئے ۔