ہانگ کانگ میں ہائتو طوفان

ہانگ کانگ میں دس کیٹیگری کے شدید طوفان اسٹاک مارکیٹ کے بند ہونے اور سینکڑوں پروازوں کے منسوخ ہونے کا موجب بنا ہے۔ علاقے میں روز مرہ کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔  یہ گزشتہ 5 برسوں  میں آنے والا شدید ترین طوفان  ہے۔