چینی فوج کا زبردست مارچ پاسٹ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر منگولیا خود مختار علاقے میں واقع زہوریحے تربیتی  فوجی اڈے پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔