بنگلہ دیش میں راکھیر اپوباش میلہ

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں "راکھںیر اپو باش"  نام کے تحت "اکرتک براتی"  مذہبی میلہ شروع ہو گیا ہے۔  براہما چاری   آشرام  مندر میں  یکجا ہونے والے ہندو یاتریوں  نے  یہاں پر موم  بتیاں روشن کرتے ہوئے  دعائیں  مانگیں۔