بھارتی سیاست دان کی وفات  پر ان کے مداح سوگوار

بھارتی سیاست دان کی وفات  کے بعد سوگ ۔۔۔

بھارت کی معروف سیاست دان جیا للیتی  جایارام  کی وفات نے ان کے مداحوں کو سوگوار کر دیا۔

68 سالہ جیا للیتی کا آبائی شہر تامل ناڈو   تھا اور انہیں امّاں کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔

وہ سابقہ فلم ایکٹرس تھیں اور سیاست میں دھاندلیوں  کے دعووں کی وجہ سے دو دفعہ جیل جانے کے باوجود ان کی شہرت میں کمی نہیں آئی تھی۔