بھارت میں روہنگیا مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ

بھارت میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں نے نیو دہلی میں یکجا ہوتے ہوئے میانمار میں پر تشدد واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔