بھارت کے ساتھ سرحدی تنازعہ،چین نے ویڈیو جاری کر دی

چین نے گزشتہ سال جون میں متنازعہ مغربی ہمالیہ  کے علاقے میں  بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

 اس جھڑپ میں  چین کے چار اور بھارت کے بیس فوجی ہلاک ہوئے تھے۔