یورپ کا سب سےبڑا آتشی میلہ

اسکاٹ لینڈ  کے تیسرے بڑے  جزیرے شٹ لینڈ  میں منعقد ہونے والے آگ کے میلے  میں اسکاٹش باشندوں  کے آبا و اجداد یعنی وائکنگز کی روایات کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

 اس میلے کے دوران اسکاٹ باشندوں نے  اپنے ہاتھوں میں مشعلیں  اٹھائے   خوشی کے گانے گئے اور وائیکنگز     کے ایک بحری جہاز نذر آتش کر دیا ۔