استنبول کا گلاتا ٹاور سفید و سرخ رنگ سے مزین

فتح اللہ گولن  دہشت گرد تنظیم و متوازی نظام (FETO/PDY)   کی فوجی بغاوت کی کوشش کے  خلاف رد عمل کے زیر مقصد  استنبول کے مشہور گالاتا ٹاور  ترک پرچم سے سجایا گیا۔