سمندر اور برف کا ایک ساتھ مزہ

ترکی کے سیاحتی مقام انطالیہ کی  تحصیل قمر میں مقامی و غیر ملکی سیاح ایک ہی دن   سمندر میں  تیراکی  بھی کرتے ہیں اور عقب میں واقع پہاڑوں پر اسکینگ سے بھی لطف  اندوز ہوتے ہیں۔