شاہی ہاتھیوں کی مارچ پاسٹ

شاہی ہاتھیوں کی مارچ پاسٹ ۔۔۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں  88 سال کی عمر میں وفات پانے والے تھائی لینڈ کے شاہ بوہومی بول آڈُلیاڈیژ  کے لئے ایوددھیا کے علاقے سے لے کر گرینڈ پیلس کے سامنے تک شاہی ہاتھیوں سے مارچ پاسٹ کا انعقاد کیا گیا۔