سعودی عرب کے ریتیلے ٹیلے برف سے ڈھک گئے

سعودی عرب کی پہاڑیاں برف سے ڈھک گئیں۔

 ژالہ باری کے بعد سعودی شہر بدر  کے قریب ریتیلے ٹیلے برف سے ڈھک گئے۔

ڈرون سے لی گئیں تصاویر میں مدینہ شہر کے سفید مناظر صاف نظر آتے ہیں جبکہ مقامی آبادی نے ان لمحات  بھرپور لطف اٹھایا۔