پلاسٹک ویسٹ سے فنونی شہہ پارے

امریکہ میں پہلی بار منعقدہ "اوقیانوس کانفرس" میں ایک مختلف سرگرمی  کے ذریعے  ماحولیاتی سائنس پر توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی گئی۔  سمندر اور پانی کے ذرائعوں سے جمع کردہ پلاسٹک تل تل چھٹ سے فنی شہہ پارے بنائے گئے۔