نیپال میں فیل فیسٹیول

نیپال میں فیل فیسٹیول ۔۔۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 170 کلو میٹر مغرب میں واقع شہر چتوان میں ایک پریڈ کی تقریب کے ساتھ 13 واں فیل فیسٹیول شروع ہو گیا ہے۔