انطالیہ کا دیو ہیکل آقویریئم میں زائرین کی گہری دلچسپی

انطالیہ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث لوغ ساحلوں کے بجائے بند مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ مقامی و غیر ملکی سیاحوں کا توجہ مرکز مقامات میں سے ایک قونیا آلتے علاقے میں قائم کردہ ایک بڑا آقویریئم ہے۔

یہاں پر آپ مچھلیوں کی  سینکڑوں اقسام کو دیکھ سکتے ہیں۔