اماراتی صدر کے لیے ترک برقی گاڑی کا تحفہ

صدر رجب طیب ایردوان اور متحدہ عرب امارات کے صدر النہیان نے ترک برقی گاڑی ٹوگ کے ہمراہ ابو ظہبی کی شاہراہوں  پر گشت کیا