عالمی عجوبوں کو بنانے میں 10 ہزار ٹن ریت استعمال کی گئی

عالمی عجوبوں کو بنانے میں 10 ہزار ٹن ریت استعمال کی گئی۔

"عالمی عجوبے اور اساتیر" کے مرکزی خیال کے ساتھ 11 ویں دفعہ منعقدہ انطالیہ ریت کے مجسموں کے فیسٹیول میں 12 ممالک سے 20 فنکاروں  نے شرکت کی اور مجسمے بنانے کے لئے 10 ہزار ٹن ریت کا استعمال کیا۔