خلیج گیوک اووا میں سرفنگ کرنے والوں کا ہجوم

خلیج گیوک اووا میں سرفنگ کرنے والوں کا ہجوم ۔۔۔

ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل اُولا  سے منسلک محلّے آق یاکا  کا ساحل آقچا پنار  ، ترکی کے ساتھ ساتھ یورپ کے مختلف ممالک سے آنے والے  وِنڈ اینڈ کائٹ  سرفنگ کے  شائقین  کی میزبانی کر رہا ہے۔