خلا میں پیزہ کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے

 خلا نورد فضا میں پیزا سے لطف اندوز ہوئے۔

عالمی خلائی اسٹیشن کے خلا نوردوں نے خود کا تیار کردہ  پیزے کا ذائقہ چکھا۔

ناسا کا کہنا ہے کہ اس پیزے کی تیاری میں  سیبوں،ٹماٹروں اور کیوی جیسے پھلوں کا استعمال کیا گیا ۔

 


ٹیگز: خلا , پیزہ