جانور بھی جذبات سے عاری نہیں ہوتے

برطانیہ میں ایک غوطہ خور نے  گلے لگنے والی  سرمئی سیل  کو کیمرے میں فلم بند کیا ۔

غوطہ خور کا کہنا ہے کہ  وہ  بیس سال سے غوطہ خوری کر رہا ہے اور یہاں کی سیل اس سے بخوبی واقف ہیں۔

 

 


ٹیگز: برطانیہ