حقیقی "خرقہ رسول" کی زیارت کرنی ہے تو یہ ویڈیو دیکھئے

 ماہ رمضان کے تقدس میں  استنبول میں  سرور کونین  کا خرقہ مبارک نمائش کےلیے رکھا گیا ہے  جس کی زیارت کے لیے جوق در جوق لوگ آ رہے ہیں۔

 یہ خرقہ شریف  م  17 ویں صدی میں استنبول لایا گیا تھا  جس کی زیارت کےلیے کثیر تعداد میں لوگ ملکو بیرون ملک سے آتے ہیں۔