دو ترک خواتین کی بہادری،منی بس کو الٹنے سے بچا لیا

منی بس کو  دو خواتین نے اپنے ہاتھوں کے ذریعے الٹنے سے بچا لیا ۔

 ترک شہر برصا  میں ایک ڈرائیور منی بس کی ہینڈ بریک لگانا بھول گیا جس پر دو خواتین نے اپنے ہاتھوں کے ذریعے الٹنے سے بچا لیا 


ٹیگز: ترکی , برصا