چینی ہاتھوں کی جادوگری، برف سےآیا صوفیہ بنا ڈالا

چین میں منعقدہ سنو فیسٹیول میں آیا صوفیہ عجائب خانے کا نمونہ برف سے تیار کیا گیا ہے جسے کافی دلچسپی حاصل رہی ہے