یورپ میں بڑھنے والی نسل پرستی کے خلاف گلی میلہ

جرمنشہر کولن میں حالیہ ایام میں یورپ میں بڑھنے والی نسل پرستی کے خلاف گلی میلے میں اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔