یوکیرین شہر خرکیف کا اسپتال برائے اطفال ایک پناہ گاہ میں منتقل

ایک ماں اپنے بچے کو تسلی دیتے  ہوئے  کہہ رہی ہے کہ ’’اب یہ ہمارا گھر ہے ، اب ہم یہاں پر مقیم ہیں۔

خرکیف میں چھڑپیں جاری ہیں تو  بچوں کے ایک اسپتال کو محض بنیادی  سازو سامان کے ہمراہ   بموں سے  محفوظ رکھنے والی ایک پناہ گاہ کو منتقل کیا گیا ہے۔