ایک جوڑا جوتا وہ بھی چار ملین ڈالرکا

غریبوں کو ایک جوڑا جوتے اور دو جوڑے کپڑے دینے کی خاطر ایک خیراتی انجمن نے باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی DWYANE WADE کے نام سے جوتے تیار کرتے ہوئے ان کو نیلامی کےلیے پیش کیا اور چار ملین ڈالر کی خطیر رقم جمع کی ۔