روسی راکٹوں نے ایک سول ہوائی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا

یوکیرین کے شہر  ونیتسیا میں صدر زیلسنکی  کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق  روسی راکٹوں کا ہدف بننے والے ہوائی اڈے پر آگ بجھانے والا عملہ   آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں  مصروف  ہے۔