روس کی یوکیرین میں پیش قدمی

روس  نے  قریب دس برسوں تک جاری رہنے والی  سوویت یونین ۔ افغان جنگ  میں  14 ہزار 500 فوجیو ں کا جانی  نقصان برداشت کیا  تھا تو  نیٹو کے تازہ اندازے کے مطابق  اسے  یوکیرین میں محض 29 دنوں میں  7 تا 15 ہزار فوجیوں کا نقصان  برداشت کرنا پڑا ہے۔