انسانی جذبات سے کھیلنے کی سزا، صدارتی امیدوار کی پٹائی ہو گئی

 فرانس میں بنیاد پرست صدارتی امیدوار زیمور پر مظاہرین نے حملہ کر دیا ۔

 فرانس میں انتہائی دائیں باوز کے صدارتی امیدوار ایریک زیمور  نے انتخابی مہم کا آغاز ایک جلسے سے کرنا چاہا مگر  جلسہ فساد کی نذر ہو گیا اور نسل پرستی کے مخالفین نے صدارتی امیدوار کو زدو کوب کیا۔