میتھیو طوفان کے بعد شمالی کیرولینا کے مناظر

میتھیو طوفان   نے شمالی کیرولینا کو  زیر آب لانے  پر صدر  باراک اوباما نے  علاقے  میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔  اس طوفان نے   جنوبی اور شمالی کیرولینا ، جارجیا اور فلوریڈا کو متاثر کیا ۔