امریکی ڈسٹرائر اور تیل ٹینکر کا تصادم

امریکی جنگی بحری جہاز USS جان ایس میکن  سنگاپور کے قریب ایک تجارتی ٹینکر سے جا ٹکرایا، جس کے نیتجے میں دس جہاز ران لاپتہ 5 زخمی ہو گئے۔