کورونا تدابیر کے خلاف احتجاج،جرمن پولیس کی سخت کاروائی

جرمن پولیس نے مظاہرین کے خلاف سخت مداخلت کرتےہوئے انہیں گرفتار کیا۔

ہزاروں  شہریوں نے جرمن حکومت کی کورونا کے خلاف تدابیر پر برلن میں احتجاج کیا ۔

جرمن پولیس نے چند افراد کو زدو کوب کیا ،گھسیٹا اورگرفتار کیا۔

پابندیوں کے باوجود اس قسم کے مظاہرے  کیے گئے،