کریمیائی تاتار مسلمانوں کا یوکرین سے اظہار یک جہتی

 کریمیائی تاتاروں نے میٹنگ میں  یوکرین کی حمایت کا اعلان کیا ۔

 خیرسدون نامی شہر میں کریمیا کی سرحد کے قریب چونگار نامی دیہات کے مکینوں نے ایک میٹنگ کرتےہوئے روسی فوجیوں کے  سال 2014 میں قبضے   کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔

میٹنگ میں یوکرینی اور کریمیائی پرچم لہرائے گئے۔