دنیا کی بہترین صدا اذان کی آواز ہے، مورگن

ہالی وڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار مورگن فری مین نے  نیشنل جیوگرافک کے لیے عکس بندی کردہ 'خدا کی کہانی'  نامی دستاویزی فلم کی تیاری کے دوران  ایک امام  سے انٹرویو میں کہا کہ دنیا کی بہترین صدا اذان کی صدا ہے۔ انہوں نے  اس دوران  اذان بھی پڑھ کر سنائی۔