چین، عورت کو ریت میں دبا دیا

ایک ورک سائٹ  پر کھڑی ایک عورت کو بیلچے دار مشین نے اٹھا کر ریت میں پھینک دیا۔ ڈرائیور اس عورت کو دیکھنے سےقاصر رہا، عورت زخمی ہوئے بغیر اس حادثے سے بچ گئی

 


ٹیگز: چین , عورت , ریت