بحری جہاز کو حادثہ

روسی بحریہ کا ایک بحری  جہاز   رومانیہ سے اردن کا سفر کرنے والے ایک بحری جہاز ستے   بحیرہ اسود کے پانیوں میں ٹکراتے ہوئے غرقاب ہو گیا۔ دونوں جہازوں کے عملے کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ 

 


ٹیگز: روس , حادثہ