آزاد شامی فوج  نے مزید  دو دیہات کو  داعش کے قبضے سے وا گزار کروا لیا

آزاد شامی فوج  نے مزید  دو دیہات کو  داعش کے قبضے سے وا گزار کروا لیا ہے ۔

سلطان مرات ڈویژن سے وابستہ دستوں نے زوغار اور ال اغبار دیہاتوں کو داعش سے  واپس  لے لیا ہے ۔


ٹیگز: داعش