تاریخ میں آج کا دن 25

25.11.20

1534174
تاریخ میں آج کا دن 25

پچیس نومبر سن ایک ہزار بہتر: سلجوکی حکمران سلطان الپ  ارسلان   ثمرقند کے سفر کے دوران اپنے ہی ایک سپہ سالار کے ہاتھوں  قتل ہوئے۔

 پچیس نومبر اٹھارہ سو تیرانوے:ترکوں کی تاریخ پر مبنی بعض کتبات کوپن ہیگن یونیورسٹی کے پروفیسر ویلہائم تھامسن کی طرف سے پڑھ کر سنائے گئے۔

پچیس نومبر سن انیس سو نناوے: ترکی میں  عدالت نے  پی کےکے کے سرغنہ عبداللہ اوجلان  کی  سزائے موت کو  رائے دہی کے ذریعے منظوری دے دی ۔

 

پچیس نومبر سن دو ہزار سولہ: انقلاب کیوبا کے معمار لیڈر فیدل کاسترو نوے سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں