تاریخ میں آج کا دن 21

21.11.20

1531450
تاریخ میں آج کا دن 21

اکیس نومبر سن انیس سو : یہودیوں  نے فلسطین  ہجرت کرتے ہوئےآباد کاری شروع کر دی جسے روکنے کےلیے عثمانی حکومت نے مختلف اقدامات کیے  جن کے درمیان آنے والے یہودیوں کو پاسپورٹ دیتے ہوئے تین ماہ کی مدت کےلیے قیام کا پابند بنایا گیا تھا۔

اکیس نومبر سن انیس سو  پانچ:البرٹ آئن سٹائن نے توانائی  اور وزن کے درمیان تعلق  دریافت کیا۔ان کا یہ مقالہ انالین ڈر فزک ایک جریدے میں بھی شائع ہوا۔

اکیس نومبر سن دو ہزار دو: نیٹو نے پہلی بار سابقہ وارسا پیکٹ  میں شامل ملک جمہوریہ چیک  کے صدر مقام پراگ میں اجلاس کیا۔ سابق وارسا پیکٹ  کے ارکان کی  لیتھوانیا،لاٹویا،ایسٹونیا،بلغاریہ،رومانیہ،سلوواکیہ اور سلووانیہ  کی نیٹو میں شمولیت ممکن ہوئی۔  


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں