تاریخ میں آج کا دن - 18 نومبر

تاریخ میں آج کا دن - 18 نومبر

1530002
تاریخ میں آج کا دن - 18 نومبر

18 نومبر

 

 

18 نومبر  1865۔امریکی مصنف مارک ٹوین ، جن کا اصل نام سیموئل لانگورن کلیمینس ہے

کی پہلی کہانی ، "کالاویرس کا مشہور جمپنگ میڑک" شائع ہوئی۔ مصنف کو  اپنی کتاب ٹوم سائر اور ہیکل بیری سے  بڑی شہرت حاصل ہوئی  تھی ۔

 

 

 

18 نومبر   1967۔قبرص میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے کنٹرول میں ایرن  قوئے  پر قبرصی یونانیوں  کے مسلح  حملہ اوروں اور  ترک                                     مجاہدین  کے مابین 7 گھنٹے کی جھڑپیں  ہوئیں  اور ترک  جنگی طیاروں نے نچلی پرواز کرتے ہوئے مداخلت کی۔

 

 

 

18 نومبر   2017۔اولمپک اور ورلڈ چیمپیئن ، "پاکٹ  ہرکیولس" نعیم سلیمان  اولوزیر علاج ہسپتال  میں انتقال کرگئے۔ 1988 کی  سیئول اولمپکس میں 9 ورلڈ اور 6 اولمپک ریکارڈ توڑنے والے نعیم سیلمان اولو کا نام  ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھیلوں  کی تاریخ میں ریکارڈ ہوگیا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں