تاریخ میں آج کا دن 17 نومبر

تاریخ میں آج کا دن 17 نومبر

1529293
تاریخ میں آج کا دن  17 نومبر

17 نومبر

 

 

17 نومبر 1558۔برطانیہ کی ملکہ الزبتھ اول تخت نشین ہوئیں۔ ملکہ  ایلزبتھ  اول 45   سال تک جاری رہنے والے   اپنے دور حکومت میں  کئی ایک ممالک کو  اپنی نو آبادیاتی  میں شامل کیا۔

 

 

17 نومبر 1889۔ برطانیہ  کی  جانب سے تعمیر کی جانے والی  نہر سوئز نہر کو خدمت کے لیے کھول دیا گیا۔اس نہر کی  طوالت  164 کلو میٹر  اور گہرائی  8 میٹر ہے۔

 

 

17 نومبر 1989۔ جمہوریہ چیک میں "مخمل انقلاب" کا آغاز  ہوگیا ۔ پرامن مظاہرے ،

پولیس کی سخت مداخلت سے ملک بھر میں پھیل گئے اور پورے ملک میں  برسر اقتدار کمیونسٹ  حکومت اور نظام  کا خاتمہ ہوا ۔



متعللقہ خبریں