تاریخ میں آج کا دن ۔ 16 نومبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 16 نومبر

1528509
تاریخ میں آج کا دن ۔ 16 نومبر

***16 نومبر 1532: ہسپانوی کمانڈر فرانسسکو پیزارو نے 168 افراد کی یونٹ سے 80 ہزار  کی فو ج کے کمانڈر اور انکا کے شہنشاہ  اتاہوآلپا کو شکست دے کر اسے اسیر بنا لیا۔

*** 16 نومبر 1849: روس کی عدالت نے " جرم و سزا" نامی ناول کے مصنف فیوڈور دوستوسکی کو حکومت مخالف کاروائیوں کی وجہ سے سزائے موت سنائی جسے بعد ازاں قید با مشقت میں تبدیل کر دیا گیا۔

*** 16 نومبر 1938: 10 نومبر کو وفات پانے کے بعد اس تاریخ کو ترکی کے لیڈر مصطفیٰ کمال اتاترک کی نعش کو عوام کے آخری دیدار کے لئے دولما باہچے پیلس میں رکھا گیا۔ اپنے عظیم لیڈر کو آخری بار دیکھنے کے لئے ترک ملت جوق در جوق دولما باہچے پیلس پہنچنے لگی۔



متعللقہ خبریں