تاریخ میں آج کا دن 15

15.11.20

1527413
تاریخ میں آج کا دن 15

پندرہ نومبر سن سولہ سو تیس: نظام شمسی کی حرکت کو دریافت کرنے والے ماہر فلکیات جرمن سائنس دان یوحانس کیپلر کی وفا ت ہوئی۔

پندرہ نومبر سن  انیس سو تیراسی: یونانی شیلبی ایورینیا اور ایک لاکھ ٹن  خام پٹرول لے جانے والے یونانی ٹینکر کے درمیان  آبنائے استنبول میں تصادم ہوا۔اس واقعے میں اکیاون  ملازم ہلاک ہوئے جس کے بعد لگنے والی آگ کو بجھانے میں کئی دن لگ گئے۔

پندرہ نومبر سن انیس سو اٹھاسی: قبرص امن تحریک کے بعد قائم ترک وفاقی ریاستی مجلس کی منظوری سے  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کا اعلان کیا گیا  جس کا اعلامیہ صدر روف دینکتاش نے پڑھ کر سنایا ۔

 

پندرہ نومبر سن انیس سو اٹھاسی: خود مختار فلسطینی ریاست کا اعلان کیا گیا جسے ترکی نے بھی تسلیم کر لیا۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں