صدر رجب طیب ایردوان کا یومِ مئی پر تہنتی پیغام

ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ میں یکم مئی کو یوم  محنت کش  اور یکجہتی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں

2134157
صدر رجب طیب ایردوان کا یومِ مئی پر تہنتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے یکم مئی یوم  محنت کش  اور یکجہتی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام شیئر کیا ہے ۔

ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ میں یکم مئی کو یوم  محنت کش  اور یکجہتی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، جو ہمارے ملک اور پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ میں اپنے تمام کارکنوں اور حلال رزق کے متلاشی محنت کش بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد اور محبت پیش کرتا ہوں ۔



متعللقہ خبریں