شمالی شام میں کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

2132739
شمالی شام میں کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

 انسداد دہشتگردی  کے سلسلے میں اندرون و بیرون ملک آپریشنز جاری ہیں۔

 حال ہی میں شمالی شام میں تین دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا گیا۔

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں