صدر ایردوان کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرس سے ملاقات کی

2132673
صدر ایردوان کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرس سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات استنبول کے قصر وحد الدین میں ہوئی جس میں وزیر خارجہ خاقان فیدان ،صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون،صدارتی مشیر برئے خارجہ پالیسی و سلامتی عاکف چغتائی قلیچ نے بھی شرکت کی ۔

 



متعللقہ خبریں