وزیر خارجہ حقان  فیدان کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر فیدان نے اپنے سعودی ہم منصب فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

2132233
وزیر خارجہ حقان  فیدان کی سعودی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزیر فیدان نے اپنے سعودی ہم منصب فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

ٹیلی فونک رابطے کے  دوران 203 دنوں سے اسرائیلی حملوں کی زد میں رہنے والے غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور دیگر علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا



متعللقہ خبریں