ترک  مسلح أفواج نے چار دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ  کا  ترک مسلح افواج نے فوری جواب دیتے ہوئے  دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

2131341
ترک  مسلح أفواج نے چار دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا

ترک  مسلح أفواج نے  دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے چار دہشت گردوں کو شمالی شام میں فرات شیلڈ آپریشن کے علاقے میں  غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ  کا  ترک مسلح افواج نے فوری جواب دیتے ہوئے  دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے جنہوں نے   شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے میں امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے   کی کوشش  کی تھی۔



متعللقہ خبریں