عراق کے ساتھ مشترکہ آپریشن سینٹر قائم کر سکتے ہیں:یشار گولیر

وزیر دفاع گولیر نے  عراق کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے حوالے سے بتایا کہ عراق کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن سینٹر قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے  فی الوقت  غور کیا جار ہا ہے

2131181
عراق کے ساتھ مشترکہ آپریشن سینٹر قائم کر سکتے ہیں:یشار گولیر

 وزیر دفاع یشار گولیر نے  کہا ہے کہ  عراق کے ساتھ  ایک مشترکہ  آپریشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 یشار گولیر نے  ترک قومی اسمبلی میں منعقدہ 23 اپریل کے استقبالیے کے دوران اخباری نمائنسدوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔

 گولیر نے  عراق کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے حوالے سے بتایا کہ عراق کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن سینٹر قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے  فی الوقت  غور کیا جار ہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں